ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعلی پنجاب کا 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر دینے کا اعلان

datetime 6  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو ریلیف دینے سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر دینے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے منصوبوں سے پیسے منتقل کر کے عوام کو ریلیف دینے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ بجلی کے بڑھتے ہوئے بلز پر بہت تکلیف ہے، بجلی کے بڑھتے ہوئے بل دیکھ کر غریبوں کی پریشانیوں سے آگاہ ہوں، غریبوں کے ساتھ ہوں اور ہمیشہ ان کے حق کے لیے کھڑی رہوں گی۔

حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ سے 500 یونٹس والے صارفین کو سولر کے لیے بغیر سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی حکومت 200 سے 500 یونٹس کے صارفین کو سولر لگانے کے لیے 75 فیصد تک رقم ادا کرے گی۔وزیر اعلی پنجاب نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ غریبوں کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…