ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

18فیصد سیلز ٹیکس عائد ،موبائل فونز کی قیمتیں 10ہزار تک بڑھ گئیں

datetime 1  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کیساتھ ہی قیمتیں بڑھا دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کیساتھ ہی کی پیڈ موبائل 500سے 700 روپے جبکہ سمارٹ فونز 7سے 10ہزار روپے مہنگے ہوگئے ہیں ۔موبائل کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں۔انہوں نے کہا کہ گھر سے رابطہ رکھنے کیلئے سادہ فون کی خریداری بھی مشکل ہوگئی ہے۔دوسری طرف دکانداروں کا کہنا ہے کہ موبائل فون مہنگے ہونے سے فروخت میں بھی کمی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…