منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایران، صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہ کرسکا

datetime 29  جون‬‮  2024 |

تہران(این این آئی)ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔ایرانی میڈیا کے مطابق کوئی امیدوار اگر الیکشن میں واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا تو صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اگلے جمعے کو ہوگا۔دوسری جانب ایران کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اب تک ایک کروڑ 90 لاکھ ووٹ گنے جا چکے ہیں جس میں مسعود پیزشکیان نے 82 لاکھ، سعید جلیلی نے 72 لاکھ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق محمد باقر کے27 لاکھ جبکہ مصطفی پور کے محمدی کے 1 لاکھ 58 ہزار ووٹ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…