منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شدید گرمی، مسجد الحرام اور نبوی میں نماز جمعہ اور خطبہ کا دورانیہ کم کردیا گیا

datetime 28  جون‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی) سعود عرب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ کم کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آج جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ 15 منٹ تک ہوگا جب کہ متحدہ عرب امارات میں بھی خطبہ جمعہ 10 منٹ تک محدود کردیا گیا ہے۔اماراتی حکام کا کہناتھا کہ شدید گرمی سے انسانی جانوں کو محفوظ بنانا ترجیحی ہے۔واضح رہے کہ گرمیوں میں اماراتی صحرائی علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…