جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

بھارتی ریاست منی پور زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی

datetime 27  جون‬‮  2024 |

بشنوپور(این این آئی) بھارت کی ریاست منی میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے 25 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔بھارت کی نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس)کے مطابق منی پور میں بدھ کی شام ریکٹر اسکیل پر 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

این سی ایس نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز بانکورا ضلع کے بشنوپور علاقے میں 25 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔یاد رہے کہ اس ماہ کے اوائل میں بھی منی پور میں 3.4 شدت کا زلزلہ آیا تھا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز منی پور کے کامجونگ علاقے میں 40 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…