پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

بولیویامیں فوجی بغاوت ناکام بنادی گئی ،جنرل گرفتار

datetime 27  جون‬‮  2024 |

لاپاز(این این آئی)جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوجی بغاوت کی کوشش عوام نے ناکام بنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بغاوت کے الزام میں ایک فوجی جنرل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، فوج نے صدارتی محل، متعدد سرکاری عمارتوں اور دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر قبضہ کیا تھا۔صدر کی اپیل پر عوام سڑکوں پر نکل آئے تھے اور فوج کو واپس جانے پر مجبور کردیا تھا۔

بولیویا کے صدر لوئس آرس نے بغاوت کی کوشش ناکام بنانے پر عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔ دوسری جانب امریکا نے بھی اس ساری صورتحال کا بغور جائزہ لیا۔وائٹ ہائوس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فریقین تحمل کامظاہرہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…