جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

افغان اوپننگ جوڑی نے بابر، رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 25  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنگسٹن (این این آئی)افغانستان کے ابراہیم زدران اور رحمن اللہ گرباز نے بابر اور رضوان کا پارٹنر شپ ریکارڈ توڑ دیا۔افغان اوپننگ جوڑی ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹنر شپ رنز بنانے والی جوڑی بن گئی۔دونوں کھلاڑیوں نے بنگلہ دیش کیخلاف سپر ایٹ میچ میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔بابر اعظم اور رضوان نے ورلڈ کپ 2021 میں 411 رنز بطور پارٹنرز بنائے تھے۔

ابراہم اور رحمن نے اس ورلڈ کپ میں 442 رنز شراکت میں بنائے۔افغان جوڑی ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں چار ففٹی پلس شراکت کرنے والی جوڑی بھی بن گئی۔دونوں کے درمیان تین سنچری شراکت بھی رہیں جو ایک ورلڈ کپ ایڈیشن کا ریکارڈ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…