جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ٹیم کے کپتان بالآخر وطن پہنچ گئے

datetime 25  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ( این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے پہلے رائونڈ سے باہر ہونے والی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بالآخر وطن واپس پہنچ گئے۔کپتان بابراعظم نیویارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے، وہ آئندہ چند روز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کرکے میگا ایونٹ کی کارکردگی سے متعلق اپنا موقف پیش کریں گے۔

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑی ایک ہفتے قبل امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے تھے جب کپتان بابراعظم سمیت حارث رئوف، عماد وسیم، اعظم خان اور محمد عامر ٹیم کے ہمراہ واپس نہیں آئے تھے۔دوسری جانب امریکہ میں ہی ایک فین کی جانب سے فاسٹ بولر حارث رئوف تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…