پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

کچھ کوششیں ہوئیں لیکن خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دبا نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

datetime 15  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ میرا گمان ہے جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، کچھ کوششیں ایسی ضرور ہوئیں تاہم خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دبا نہیں ڈالا۔ وہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔اس موقع پر ان سے صحافی نے سوال کیا کہ عدلیہ پر دبا ئواور مداخلت کے الزامات میں کتنی حقیقت ہے؟جس پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ واضح طور پر کہتا ہوں مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا، عدلیہ کی آزادی اس کے فیصلوں سے نظر آتی ہے، ایک دو بار کچھ ایسی کوشش ہوئی جس کا فوری سدباب کیا وہ بھی بعد میں غلط فہمی ثابت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ سندھ کی عدلیہ پر کسی مخصوص کیس میں دبا ڈالنے کی کوشش نہیں کی گئی، الیکشن ٹربیونل کے جج کا تبادلہ معمول کی کارروائی تھے، ججز کے تبادلے کا نظام بہت پیچیدہ ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…