پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

مون سون سیزن میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، الرٹ جاری

datetime 12  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال مون سون سیزن میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہے۔ حکام نے دریائوں،ندی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر اطرف کی آبادیوں کو احتیاط کا انتباہ جاری کردیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ مون سون میں بارشیں معمول سے زیادہ برسنے کی پیشگوئی ہے۔ جولائی سے ستمبر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

موسن کی ممکنہ شدت کے باعث ملک کے دریائوں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ممکنہ سیلابی ریلوں سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں کی نشاندہی بھی کردی گئی۔گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فلیش فلڈنگ کی ایونٹ ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ خیبر پختوانخواہ میں دریائے کابل، دریائے سندھ اور دریائے سوات میں یہ اوور فلو کریں گے۔ ستلج ،راوی اور سندھ میں اونچے درجہ تک کا سیلاب آسکتا ہے ،جھل مگسی ،لہری ،نصیر آباد اثر انداز ہو سکتے ہیں۔جون اور جولائی میں درجہ حرارت معمول سے دو ڈگری تک زیادہ رہنے کے باعث پہاڑوں پر برف تیزی سے پگھلنے اور گلاف کے واقعات کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…