منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ان سے بزدل کھلاڑی نہیں دیکھے، 120 رنز پر بھی ٹانگیں کانپ رہی تھیں: عمران نذیر

datetime 11  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق پاکستانی کرکٹر عمران نذیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں امریکا اور بھارت سے ہارنے والی پاکستان ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں سابق کرکٹر عمران نذیر نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں 120رنز کا ہدف تھا اور ٹیم کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ سابق کرکٹر نے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو بزدل قرار دیا اور کہا کہ کرکٹ دلیری سے کھیلی جاتی ہے، اس طرح کھیل کر جیت نہیں حاصل کی جاتی ہے، ہمارے پاس اسکلز نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب مختلف پروگرام میں بیٹھ کر ٹیم کی غلطیوں کی نشاندہی کررہے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ ان پر کام کیوں نہیں ہورہا؟ ابھی بھی ہم 4 دن سوگ منائیں گے اس کے بعد پھر وہی روٹین ہوگی۔ عمران نذیر نے کرکٹ بورڈ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ورلڈکپ سے 10 سے 12دن پہلے کوچز ہائر کیے جاتے ہیں، وہ کہتے ہیں اتنے کم دن میں ہم کیا سکھا دیں گے؟انہوں نے کہا کہ آپ کے8 کھلاڑی 40 نہیں بناسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…