اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے منظوری کے بعد عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 17 جون بروز پیر سے 19 جون بروز بدھ تک عید قربان کی تعطیلات ہوں گی،وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ڈویژن کی سمری کی منظوری دے دی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ تمام سرکاری اور نجی ادارے 17 سے 19 جون تک عیدالاضحی کے سلسلے میں بند رہیں گے۔واضح رہے چند روز سے وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے اس بار عید الاضحی پر طویل تعطیلات کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…