جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ‘ فیکٹری سے زنجیروں میں جکڑا مزدور بازیاب

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ایک فیکٹری سے زنجیروں میں جکڑا مزدور بازیاب۔ مجسٹریٹ بدر عبدالہادی نے تھانی آئی نائن کی فیکٹری میں کارروائی کرتے ہوئے زنجیروں میں جکڑا ایک مزدور کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق فیکٹری کے مالک کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے مزدور مبارک علی کو تیرہ روز سے زنجیروں میں جکڑ کر رکھا ہوا تھا۔ پولیس نے ملزم کو منتقل کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…