بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

سینئر اداکار نے شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا

datetime 6  جون‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔سرکاری ٹی وی کے لیجنڈ اداکار اورنگزیب لغاری کے حال ہی میں دیے گئے متعدد انٹرویوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں انہیں کام نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکار نے بتایاکہ چونکہ شوبز انڈسٹری 70 سے 80 فیصد لاہور سے کراچی منتقل ہو گئی ہے اسی لیے ان کے پاس کام کے مواقع بہت کم ہیں۔اورنگزیب لغاری نے کہاکہ وہ بھی کام کے سلسلے میں کراچی میں منتقل ہوئے تھے مگر وہاں انہیں کام سے متعلق خاص مواقع میسر نہیں آئے اسی لیے وہ دوبارہ لاہور شفٹ ہو گئے۔انہوں نے کہاکہ نہ اب انہیں ڈراموں کی آفر ہوتی ہے اور نہ ہی کام ملتا ہے، اس فیلڈ کو اب ہماری ضرورت نہیں رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…