منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی

datetime 4  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوں گی۔ سپریم کورٹ نے اعلامیے میں کہا کہ معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے ایک ماہ کی چھٹیاں لیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ زیر التوا مقدمات کے باعث ایک ماہ تعطیلات کم کی گئیں، گرمیوں کی تعطیلات 15جولائی سے 15 ستمبر تک ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…