اسلام آباد(نیوزڈیسک ) میڈیکل سائنس میں ترقی کے باعث سر طان کے مر یضوں میں موت کے منہ میں جان ے کی شرح کم ہوگئی ہے اور بچنے والے مر یضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو کلئیر میں یسن آن کا لوجی اور یڈلوجی انسٹیٹیوٹ کی ورکشاپ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق ایم ڈی اے جسیم نے کہا ہے کہ علاج کرنے کے بعد وہ اس نتیجے پرپہنچی ہیں کہ کینسر ایک حقیقت ہے اور مریض کو اس سے بہادری سے لڑنا چاہیے انہوں نے کہا کہ خواتین کو ہر قسم کی کینسر ٹیسٹ کر انا چاہئیے خصوصاً چھاتی کے سر طان کا ٹیسٹ کر وانا چاہئیے مسز جیسم خیبر پختونخواکی سابق ایم ڈی پی اے رہ چکی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر کو چاہیے کہ مریضوں کو مناسب مشورہ دیں اور بیماری سے متعلق تمام امکانات ان کے ساتھ شئیر کریں