پٹنہ (نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر ریلوے اور آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرشاد یادو کے بڑے بیٹے کی عمر 25 سال اور چھوٹے بیٹے کی عمر 26 سال ہے۔ لالو پرشاد کے بڑے بیٹے تیج پرتاب یادو نے ریاستی اسمبلی کے انتخاب کے لئے جو حلف نامہ جمع کرایا ہے ، اس میں اپنی 25 سال بتائی ہے جبکہ چھوٹے بیٹے تیجاسوی یادو نے جو حلف نامہ جمع کرایا ہے، اس میں اپنی عمر 26 سال لکھی ہے۔لالو پرشاد اور انکی کی فیملی کے کسی فرد نے اس معاملے پر ردعمل نہیں دیا مگر ذرائع کا کہنا ہے کہ تیجاسوی کی عمر 26 سال ہے اور تیج پرتاب ان سے دو سال بڑے ہیں مگر معلوم نہیں غلطی کیسے ہوئی۔
لالو پرشاد کے بڑے بیٹے کی عمر 25، چھوٹے کی 26 سال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































