منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا

datetime 3  جون‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی سیاسی جماعت کا نام ”عوام پاکستان ”ہوگا ،پارٹی جھنڈے میں دو رنگ نیلا اور سبز ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی ساتھیوں سمیت پارٹی کا اعلان اسی ماہ کریں گے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور مصطفی نواز کھوکھر بھی ان کے ساتھی ہوں گے،(ن) لیگ کے ناراض ممبران بھی شمولیت کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…