جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا کا بڑا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز

datetime 29  مئی‬‮  2024 |

کراچی( این این آئی)دنیا کا بڑاجہاز ایم ایس سی اینا کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا۔کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل پر لنگر انداز ہونے والا جہاز ایم ایس سی اینا 400میٹر لمبا ہے۔جہاز ایم ایس سی اینا 19ہزار 638کنٹینرز لے کر کراچی بندرگاہ پہنچا ہے۔رپورٹ کے مطابق ضابطے کی کارروائی کے بعد جہاز سے کنٹینرز اتارنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…