نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ایئرلائن کے طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کا انتقال ہوگیا تاہم معاون پائلٹ نیہوش مندی کامظاہرہ کرتیہوئے طیارہ بحفاظت لینڈکرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فینکِس سے بوسٹن جانے والے طیارے کا پائلٹ دوران پرواز اچانک بیمار پڑ گیا تھا۔ طیارے میں ایک سوسنتالیس مسافر اورعملے کے پانچ ارکان سوار تھے، پائلٹ کی اچانک موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ تاہم معاون پائلٹ طیارے کو قریبی ایئرپورٹ پر بحفاظت اتارنیمیں کامیاب رہا۔
امریکی ایئرلائن کے طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کا انتقال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































