نیو ہیمپشائر(نیوز ڈیسک) انتخابی ریلی کے دوران ایک افغان خاتون کے سوال پر ہیلری کلنٹن نے کہا کہ کہ اگر وہ صدر منتخب ہو گئیں تو وہ افغان حکومت کی حمایت جاری رکھیں گی۔ انہوں نے کہا انہیں علم نہیں کہ جنوری دو ہزار سترہ میں کیا حالات ہوں لیکن وہ جانتی ہیں کہ افغان عوام اور افغانستان طالبان کی شدت پسندی اور تشدد سے چھٹکارہ پانا چاہتے ہیں۔ ہلیری کلنٹن نے کہا انکے خیال میں امریکا کو افغانستان سے دور نہیں ہونا چاہئیے۔
امریکہ کو افغان حکومت کی حمایت جاری رکھنی چاہیے: ہیلری کلنٹن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































