بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شادی کرنے کیلئے بے تاب ہوں،سوناکشی سنہا

datetime 13  مئی‬‮  2024 |
سوناکشی سنہا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ میں شادی کرنے کیلئے بے تاب ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہاء نے کپل شرما کے شو میں شرکت کی ،اس موقع پر شادی کے سوال پر انہوں نے کپل سے کہا کہ آپ جلے پر نمک چھڑک رہے ہیں، آپ جانتے ہیں کہ میں شادی کرنے کیلئے بہت بے تاب ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہیرامنڈی کی شوٹنگ ختم ہوگئی اور وہ ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی۔سوناکشی سنہا نے کہا کہ شرمین سیگل کی بھی شادی ہوگئی ہے اس موقع پر ان کے ساتھ منیشا کوئرالہ نے کہا کہ ریچا چڈھا کی بھی شادی ہوگئی ہے اور وہ حاملہ بھی ہیں۔

 

سوناکشی سنہانے کہا کہ ہیرامنڈی کی شوٹنگ ختم ہوگئی اور وہ ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…