ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

میگا سونامی کی وارننگ ، 800 فٹ بلند لہریں کچھ باقی نہیں چھوڑیں گی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے 800 فٹ بلند لہروں کی سونامی کی پیشگوئی کر دی ہے ، افریقی ملک کیپ وردو میں بڑے آتش فشاں کے پھٹنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔کولمبیا یونیورسٹی کی ٹیم اور معروف سائنسدان ڈاکٹر ڑیکارڈو اس پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور انھوں نے وارننگ جاری کی ہے کہ ایسا 73 ہزار سال قبل ہو چکا ہے ، ہمیں اس سلسلے میں امکانات نظر آ رہے ہیں۔افریقی ملک کے آتش فشاں پھٹنے سے ایک بڑی سونامی جنم لے سکتی ہے جوکہ اپنے رستے میں آنے والی کسی چیز کو سلامت نہیں چھوڑے گی ، سائنسدان نے بتایا کہ سونامی کی لہریں 800 فٹ بلند ہو سکتی ہیں۔ڈاکٹر ریکارڈو نے بتایا ایسے واقعات اچانک رونما ہوتے ہیں لیکن ہماری تیاری اس حوالے سے ہونی چاہئے ، اگر آتش فشاں پھٹتا ہے تو اس سے 167 کیوبک کلومیٹر پتھر سمندر میں گرے گا جس سے بہت بڑی لہر پیدا ہوگی اور وہ منٹوں میں تباہی پھیلائے گی۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…