دمشق(نیوز ڈیسک)شام میں داعش کے دہشت گردوں نے پالمیرا کی تاریخی عبادت گاہ تباہ کر دی۔اقوام متحدہ نے اس عبادت گاہ کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیاتھا۔خبر ایجنسی کے مطابق، دہشت گردوں نے عبادت گاہ میں بھاری مقدار میں باردوی مواد نصب کیا اور دھماکے سے تباہ کردیا،جس کی وجہ سے عبادت گاہ کا بڑا حصہ تباہ ہوگیا، دھماکا اتنا شدید تھاکہ، عبادت گاہ کا اندرونی حصہ اور چاروں ستون تباہ ہوگئے۔ تباہ ہونے والا معبدبعل شامین 17 عیسوی میں تعمیر کیا گیا تھا
شام میں داعش نے پالمیرا کا تاریخی عبادت گاہ تباہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































