پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اگر میں امریکی صدر ہوتا تو اسرائیل پر ایران کا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 14  اپریل‬‮  2024 |

نیویارک (این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر ایران کا حملہ نہ ہوتا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان اپنے ٹروتھ نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرتے ہوئے دیا۔

انہوں نے لکھا کہ ‘اسرائیل پر حملہ ہوا ہے، ایسا کبھی نہیں ہونے دیا جانا چاہیے تھا،اگر میں صدر ہوتا تو ایسا کبھی نہیں ہوتا۔اسرائیلی دفاعی افواج نے دعویٰ کیا کہ ایران سے 200 سے زیادہ میزائل اور ڈرون فائر کیے گئے اور جسے اسرائیلی فوج نے ناکام بنا دیا ہے، تاہم ایرانی حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، صرف ایک فوجی اڈے کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…