بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

دوستوں کے ساتھ اپریل فول کا پرینک کرتے ہوئے طالب علم ہلاک

datetime 3  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اندور(این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک طالب علم اپنے دوستوں سے اپریل فول پرینک کرتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اندور سے تعلق رکھنے والے گیارہویں جماعت کے 18 سالہ طالب علم ابھیشیک نے دوستوں کو فون کرکے بتایا کہ وہ خود کشی کر رہا ہے۔

پھر اس نے وڈیو کال کے ذریعے اس شرارت کی لائیو اسٹریمنگ کا بھی اہتمام کیا۔ابھیشیک نے ایک اسٹول پر چڑھ کر گلے میں پھندا ڈالتے ہوئے خود کشی کی اداکاری کی مگر یہ اداکاری مہنگی پڑگئی کیونکہ اسٹول سرکنے سے پھندا گلے میں پھنس گیا اور وہ جھولنے لگا۔ابھیشیک کے گلے میں پھندا دیکھ کر ایک دوست نے اس کے گھر والوں کو مطلع کیا۔ ابھیشیک کو تیزی سے قریبی اسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…