جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نیلور نسل کی گائے کی مہنگی ترین نیلامی کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 2  اپریل‬‮  2024 |

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں منعقد ہونے والے لائیو اسٹاک آکشن میں نیلور نسل کی گائے ویاتینا 19 فائیو مارا ایموویس اب تک کی سب سے مہنگے داموں فروخت ہونے والی گائے بن گئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کی ریاست سا پالو کے شہر آرانڈو میں ہونے والے لائیو اسٹاک آکشن میں نیلور نسل کی گائے 48 لاکھ امریکی ڈالرز میں نیلام ہوئی اور یہ قیمت پاکستانی کرنسی کے حساب سے ایک ارب سے زائد بنتی ہے۔اس سے پہلے گزشتہ سال بھی نیلور نسل کی گائے دنیا کی مہنگی ترین گائے قرار پائی تھی جو 43 لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…