ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 1  اپریل‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) ملک سے اسمگلنگ اور گوشت کی بے تحاشا ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوشت کے کاروبار سے منسلک تاجروں نے بتایاکہ ملک سے زندہ جانوروں کی اسمگلنگ اور گوشت کی بے تحاشا ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے، آنے والے دنوں میں گوشت کی قیمتوں میں پناہ اضافہ ہوگا۔

ایکسپورٹ کی ناقص پالیسیوں نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے، گوشت کی قیمتوں میں اضافے کے سبب سو سے زائد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ناقص پالیسیوں کے سبب گوشت عوام کی قوت خرید سے بہت دور ہو چکا ،گوشت کے پیشے سے وابستہ لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں جس تیزی سے ہوشربا اضافہ ہوا ہے، اس سے ملک کے غریب توکیا متوسط طبقہ بھی پریشان ہوگیا، قوت خرید کی کمی سے کاروباری حلقہ بھی شدید متاثر ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…