عمان ( آن لائن )پاکستان کی ویمنز پاور لفٹرز نے نئی تاریخ رقم کر دی ،ایشین پاور لفٹنگ بینچ پریس چیمپین شپ میں تین خواتین نے حصہ لیا تینوں نے گولڈ میڈلز جیت لیے۔عمان میں جاری چیمپین شپ میں ٹوئنکل سہیل اور سونیا عظمت کے بعد شازیہ کنول نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا۔شازیہ کنول نے 84 کلوگرام سے زاید کی کیٹگری میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ان سے پہلے ٹوئنکل سہیل 57 کلوگرام ،سونیا عظمت 63 کلو گرام کیٹگری میں طلائی تمغہ جیت چکی ہیں۔اس طرح تینوں ویٹ لفٹر نے کسی بھی انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان کےلیے گولڈ میڈلز جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔
پاکستان کی ویمنز پاور لفٹرز نے نئی تاریخ رقم کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل
-
26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان















































