پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

امریکا سے وطن واپسی پر محمد حفیظ کے قیمتی تحائف چوری

datetime 30  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی پر قیمتی تحائف چوری ہوگئے۔محمد حفیظ نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ وہ 26 مارچ کو نیو یارک سے لاہور سفر کررہے تھے، لاہور پہنچنے پر جب انہوں نے اپنا سامان دیکھا تو سوٹ کیس کو نقصان پہنچا ہوا تھا اور قیمتی تحائف بیگ سے چوری ہوگئے تھے۔

کرکٹر نے بتایا کہا انہوں نے لاہور ائیرپورٹ کے کانٹر پر شکایت درج کروادی ہے لیکن ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا اور کسٹمر سروس کال نمبر بھی فعال نہیں ہے۔محمد حفیظ نے ائیرلائن کی ناقص سروس پر برہمی کا بھی اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…