اسلام آباد(نیوزڈیسک)دوسرے ایک روزی میچ میں ایمپائرز کے متنازعہ فیصلے نے پاکستان سے فتح کا موقع چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں ایمپائرز کے متنازعہ فیصلے نے پاکستان سے فتح کا موقع چھین لیا ہے۔ پاکستان کو آخری 2 اوورز میں 21 رنز درکار تھے جب ایمپائرز نے پاکستانی بلے بازوں کی مرزی کے بنا کم روشنی کو وجہ بنا کر کھیل معطل کردیا۔ کھِل معطل کردیے جانے کے باعث زمبابوے فتحیاب کہلائے گا۔شروع میں پاکستان کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی تھی لیکن بعدمیں شعیب ملک اوریاسرشاہ نے عمدہ کھیل کرپاکستان کوفتح کے قریب ترکردیالیکن زمبابوے کی اپیل پرامپائرزنے خراب روشنی کی بناپرمیچ روک دیاجس کافائدہ زمبابوے کوہوگااوروہ میچ میں فتح حاصل کرلے گا
دوسراایک روزہ میچ امپائرزنے زمبابوے ٹیم کی مان کرپاکستان سے فتح چھین لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں