بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے کے پائلٹوں کی ہڑتال، نجی ائرلائنوں نے اپنے کرائے بڑھادیئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) پالپا اور پی آئی اے کے مابین تنازعہ دن بدن شدت اختیار کر تا جا رہا ہے، جس کے باعث جہاں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے وہیں نجی ائیر لائنز اس تنازعے سے بھر پور فائدہ اُٹھاتے ہوئے دو گنا کرائے وصول کر رہی ہیں. ذرائع کے مطابق نجی ائیر لائنز نے اس تنازعے سے بھر پور فائدہ اُٹھانا شروع کر دیا ہے جس کے تحت اسلام آبادسے کراچی تک کا کرایہ 12 ہزار روپے سے بڑھا کر 24جبکہ دوسری طرف مشیرہوابازی شجاعت عظیم نے پالپاسے مذاکرات کے لئے اہم اجلاس طلب کرلیاہے لیکن اس سے قبل نجی ائرلائنوں نے اپنے کرائے کئی گناکردیئے ہیں ۔ ہزار تک وصول کیا جا رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…