19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا

11  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد (این این آئی)19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب پیر کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئی وفاقی کابینہ کے ارکان سے ایک سادہ اور پروقار تقریب میں حلف لیا۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، مسلح افواج کے اعلیٰ افسران سمیت اسلام آباد میں متعین غیر ملکی سفارتکاروں، اراکین اسمبلی اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ کابینہ میں 19 وزرا کو شامل کیا گیا ہے جن میں خواجہ محمد آصف، محمد اسحاق ڈار، عطاء اللہ تارڑ، عبدالعلیم خان، احسن اقبال، سید محسن نقوی، شیزہ فاطمہ خواجہ، جام کمال خان، رانا تنویر حسین، مصدق ملک، اعظم نذیر تارڑ، خالد مقبول صدیقی، قیصر شیخ، ریاض پیرزادہ، احد چیمہ، اویس لغاری، چوہدری سالک حسین اور محمد اورنگزیب شامل ہیں۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…