جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ میری کوتاہیوں پر مجھے معاف کرے، صدر عارف علوی

datetime 9  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بطور صدر ملک کے عوام کی خدمت میرے لیے باعث فخر رہی، اللہ میری کوتاہیوں پر مجھے معاف کرے، اچھے اعمال کا اجر دے۔ایک بیان میں عارف علوی نے کہا کہ میری اہلیہ ثمینہ علوی بھی اس دعا میں میرے ساتھ شریک ہیں۔صدر مملکت نے کہا کہ مجھے کوئی شک نہیں کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے، بطور پاکستان کے 13ویں صدر کے ایکس ہینڈل پر میرا یہ آخری پیغام ہے۔عارف علوی نے کہا کہ میں صدر پاکستان کا ایکس ہینڈل ملک کے 14ویں صدر کو منتقل کررہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…