جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کسی کی پرواہ نہیں،اپنا احتساب خود کرتی ہوں ،شائستہ لودھی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف کمپیئر شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ وہ اپنا احتساب خود کرتی ہیں ۔انہیں کسی کی پرواہ نہیں ہے ۔اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ آج کل کے دور میں لوگ سنی سنائی باتوں پر فوراً یقین کر لیتے ہیں میرا ان کو مشورہ ہے کہ پہلے وہ اپنی تسلی کر لیں اور پھر بات کو آگے پھیلائیں ۔میں نے ہمیشہ غلطیوں سے سبق سیکھا ہے ۔فلم انڈسٹری کی بحالی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہے کہ شہر قائد سے فلم انڈسٹری کا دوبارہ عروج شروع ہورہا ہے ۔بہت جلد پاکستانی فلمیں اپناکھویا مقام حاصل کر لینگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…