ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

لمبے قد کے افراد میں کینسر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ، نئی تحقیق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)لمبے قد والے افراد محتاط رہیں کیونکہ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لمبے قد والے افراد میں کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی قد میں ہر چار انچ اضافے کے ساتھ کینسر کے امکانات میں 20 فیصد تک اضافہ ہوتا جاتا ہے۔سویڈن میں ہونے والی تحقیق کے مطابق مشاہدے میں خواتین و مرد دونوں کو رکھا گیا تھا جس میں بتایا گیا کہ قد میں ہر چار انچ اضافے کے ساتھ خواتین میں کینسر کے امکانات 18 فیصد جبکہ مردوں میں 11 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔جلد کے کینسر کے موذی مرض کا امکان مردوں اور خواتین دونوں کے قد میں چار انچ اضافے کے ساتھ تیس فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ پانچ فٹ سات انچ قد والی سویڈش خاتون میں چھاتی کے سرطان کے دس فیصد امکانات سامنے آئے۔سویڈن میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کی ڈاکٹر ایملی بینی نے بتایا کہ ہماری تحقیق نے حیران نتائج برآمد کیے ہیں ، ہم ایسے افراد میں کینسر کے امکانات کو کم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…