واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی نجی کمپنی نے چاند پر خلائی جہاز اتار دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1972 میں چاند پر اپالو کی لینڈنگ کے بعد امریکا کا یہ پہلا اقدام ہے۔ روبوٹک خلائی جہاز ہیوسٹن کی کمپنی نے بھیجا ہے اور اس کے سگنل موصول ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس مشن کے ساتھ کوئی بھی انسان روانہ نہیں ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق چاند پر اترنے کے بعد جہاز کی حالت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔
امریکی نجی کمپنی نے چاند پر خلائی جہاز اتار دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































