پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور, پہلا اجلاس ‘گو خٹک گو’ اور ‘گو نواز گو’ کی نذر

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور کا غیر ترقیاتی بجٹ اجلاس سید قسم علی شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا تو اپویزشن اراکین، جن کی تعداد 45 تھی اور جن میں اے این پی، پی پی پی، پی ایم ایل این، جے یو آئی ف اور راہ حق پارٹی کے ممبران شامل تھے، نے اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہال کے باہر احتجاج کیا۔ اپوزیشن اراکین کا کہنا تھا کہ بجٹ کی تیاری میں ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے۔ اس موقع پر اپوزیشن اراکین نے گو خٹک گو کے نعرے لگائے اور حکومتی اراکین نے گو نواز گو کے نعرے لگائے۔ احتجاج کے دوران اپوزیشن اراکین نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑی دیں۔ اپوزیشن اراکین ضلع ناظم کے منانے پر واپس ہال میں آگئے۔ اجلاس میں سانحہ بڈھ بیر میں شہید ہونے والے افراد کے لئے دعا کی گئی۔ اجلاس میں ضلع ناظم نے 7 ارب 36 کروڑ 94 لاکھ 34 ہزار کا غیر ترقیاتی بجت پیش کر دیا جس میں 6 ارب 98 کروڑ روپے تنخواہوں کی مد میں استعمال ہوں گے۔ اسمبلی ہال کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…