اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

میں ایسے شخص سے شادی کرنا چاہتی ہوں جو سب کو ساتھ لے کر چل سکے،اداکارہ مومنہ اقبال

datetime 5  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے بتادیا کہ اْنہیں کیسے ہمسفر کی تلاش ہے۔مومنہ اقبال نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی۔

اْنہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک اچھا انسان ہو اور سب کے لیے مددگار ہو۔مومنہ اقبال نے اپنی بات کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے وہ اپنے آپ کو بہت محدود رکھتے ہیں جیسے کہ کچھ مرد ہوتے ہیں وہ اپنی بیوی اور اس کے ساتھ اپنے رشتے کو اہمیت دیتے ہیں اور ان کی اہمیت صرف بیوی تک ہی محدود ہوتی ہے۔اْنہوں نے مزید کہا کہ میں ایسے شخص سے شادی کرنا چاہتی ہوں جو سب کو ساتھ لے کر چل سکے، سب کا خیال کرنے والا ہو کیونکہ شادی کا رشتہ صرف دو لوگوں کے درمیان محدود نہیں ہوتا بلکہ اس رشتے میں دو خاندان شامل ہوتے ہیں اور اس لیے میرا یہ خیال ہے کہ سب رشتوں کو ایک ساتھ لے کر چلنا چاہیے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…