پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں 950روپے فی تولہ اضافہ

datetime 13  جنوری‬‮  2024 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ ہفتے کو فی تولہ سونا 950 روپیاضافے سے 217450 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونا 874 روپے کے اضافے سے 186428 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 170893 روپے تک جا پہنچی۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 12 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2068 ڈالرفی اونس ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…