لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سنٹرل پنجاب سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے راجہ عمران اشرف،این اے 47 سے سید سبط الحیدر بخاری ، حلقہ این اے48 سے چودھری اسد پرویز امیدوار ہوں گے ۔ راولپنڈی ڈویژن میں حلقہ این اے49اٹک سے خرم شہزاد ،پی پی ون سے محمد طارق،پی پی 2 سے سردار ذوالفقار حیات خان،پی پی 3 سے حیدر علی، حلقہ این اے50اٹک ٹو سے سردار سلیم حیدر ، پی پی 4 سے حاجی ملک ریاست علی،حلقہ این اے51مری سے مہرین انور راجہ،پی پی 7 سے چودھری ظہیر محمود،حلقہ این اے52 سے راجہ پرویز اشرف،پی پی8 سے خرم پرویز راجہ،پی پی 9 سے چودھری سرفراز احمد خان،این اے54 سے سید قمر عباس،پی پی 12 سے ملک شاہد نواز،پی پی 13 سے سید قمر عباس، حلقہ این اے55 سے بابر سلطان جدون،پی پی 14 سے ملک قاسم ادریس،پی پی 15 سے نمبردار انعام ملک ، حلقہ این اے56 سے سمیرا گل،
پی پی 16 سے عانر فدا پراچہ،پی پی 17 سے راجہ عامر کریم ، این اے57 سے مختار عباس ،پی پی 18 سے راجہ شاہد پپو،پی پی 19 سے محمد اقبال خان،این اے 58چکوال سے راجہ محمد رضوان ،پی پی 20 سے محمد ارشد ملک،پی پی 21 سے راجہ امجد نور،این اے59تلہ گنگ سے قاضی الطاف حسین،پی پی 22 سے راجہ محمد مظہر حسین ، پی پی23 سے خالدہ پروین،این اے 60جہلم سے تسنیم ناصر گجر ، پی پی 24 سے مرزا عبدالغفار خان،پی پی 25 سے تسنیم ناصر گجر،این اے61 سے سید امیر حمزہ پیرزادہ،پی پی 26 سے نذر حسین امیدوار ہیں ۔ گوجرانوالہ ڈویژن میں پی پی 29گجرات سے راجہ محمدادریس،پی پی پی 30 سے زیب النسا،این اے64گجرات سے مبین ارشد ،پی پی 31 سے میاں فخر مشتاق،پی پی 32 سے اظفر بدر،این اے 65 سے قمر زمان کائرہ،پی پی 33 سے ندیم اصغر کائرہ، پی پی 34 سے میاں خالد رفیق،این اے66وزیر آباد سے اعجاز احمد سمہ،پی پی 35 سے اعجاز احمد سمہ،پی پی 36 سے طاہر اقبال چیمہ ، این اے67حافظ آباد سے سید وسیم الحسن نقوی،پی پی 37 سے ہارون رشید،
پی پی 38 سے سید وسیم الحسن نقوی،پی پی 39 سے امداد مبارک،این اے70سیالکوٹ سے سید اشتیاق الحسن،پی پی 44 سے ملک ظہیر ،پی پی45 سے وارث علی،این اے71 سے خواجہ اویس مشتاق،پی پی46 سے اظہر ڈیال،این اے72 سے ملک ندیم اعوان،پی پی48 سے غلام مصطفی، پی پی 49 سے اسلم نادار سلہری،این اے73 سے رانا محمود اشرف،پی پی 50 سے رانا فاروق اشرف،پی پی 51 سے عمران خان،این اے74 سے چودھری اعجاز احمد چیمہ،پی پی 52سے چودھری اعجاز احمد چیمہ،این اے 75 نارووال سے طارق جاوید منظور،پی پی 54 سے مظہر یوسف چودھری ، پی پی55 سے امتیاز احمد،این اے76 سے سخاوت مسیح،پی پی56 سے ظل ہما ،پی پی سے 57 رانا سفیان محمود ،این اے77 سے گوجرانوالہ امتیاز صفدر وڑائچ،پی پی 59 سے میاں سعود الحسن،پی پی 70 سے عامر افتخار رانا ،این اے78 سے حارث میراں،پی پی 60 سے خواجہ انوار احمد شیخ،پی پی 61 سے خالد حسین،
این اے79سے ملک شکیل الرحمن،پی پی 65 سے ارشاد اللہ سندھو،پی پی 66 سے علی اصغر،پی پی67 سے محمد اصغر،این اے 80 سے ڈاکٹر عمران رحمانی ،پی پی 62 سے محمد عباس گورائیہ،پی پی 63 سے محمد فیصل اقبال،پی پی 64 سے اشفاق باجوہ،این اے 81سے چوہدری محمد مالک ورک،پی پی 68 سے محمد اقبال، پی پی 69 سے راجہ شبیر حیدر امیدوار ہیں ۔ سرگودھا ڈویژن میں حلقہ این اے 82سے ندیم افضل چن،پی پی 72 سے زاہد اقبال غوری،این اے 83 سے را ئو عبدالغفار،پی پی 73 سے محمد اویس رانجھا،پی پی 74 سے الیاس محمود،این اے 84 سے تسنیم احمد قریشی،پی پی 75 سے متین احمد قریشی،پی پی 76 سے مہر محمد یار خان لک،این اے 85 سے طارق محمود گجر،پی پی 70 سے عبداللطیف سندھو،این اے 86 سے صاحبزادہ نعیم الدین سیالوی،این اے 87 سے محمد علی سانول اعوان،پی پی 81 سے اظہر علی اعوان،این اے 89سے نواب ملک امیر محمد خان ،پی پی 85سے ملک مزمل علی خان،پی پی 86 سے محمد خالد خان، این اے 90 سے رانا عزیز الرحمن ،پی پی 87 سے محمد ایاز خان،پی پی 88 سے رخسانہ بنیاد،پی پی 92 سے ملک امجد علی خاور امیدوار ہیں ۔ فیصل آباد ڈویژن میں حلقہ این اے ٹوبہ 106 سے ذوالفقار علی، پی پی 121سے ذوالفقار علی ناصر ،پی پی 122سے مظہر اقبال،این اے 107سے امجد یعقوب، پی پی 123سے فرید عباس،این اے 94چنیوٹ سے سید عنایت علی شاہ، پی پی 94سے سہیل ظفر سپرا،
پی پی 95سید کلیم علی امیر، پی پی 97سے مختار احمد ، پی پی 96سے سید حسن مرتضی، حلقہ این اے 95 جھمرہ سے عثمان نواز، این اے 96 جڑانوالہ سے رائے شاہ جہاں کھرل، این اے 97تاندلیانوالہ سے محمد خان ندیم بلوچ ،این اے 98سمندری سے رانا فاروق سعید خاں ،این اے 99سے نیہا جاویدم حلقہ این اے 100سے سدرہ سعید بندیشہ ،این اے 101سے محمد افضل، این اے 102سے رانا نعیم دستگیر خاں،این اے 103سے رانا مبشر علی خاں،این اے 104سے بشارت علی، پی پی 98سے فراز انیس، پی پی 99سے محمد نبی احمد،پی پی 100سے رائے وقاص اسلم، پی پی 101 سے محمد شعیب، پی پی 102سے شمشیر حیدر، پی پی 103سے ریاست علی خاں بلوچ ،پی پی 104سے رانا فاروق سعید خاں ،پی پی 105سے رائے امتیاز احمد،پی پی 106سے اکمل شاہ، پی پی 107سے محمد حفیظ ،پی پی 108سے سعد اقبال، پی پی 109سے عامر حیات، پی پی 110سے ماسٹر اشفاق حسین ، پی پی 111سے میاں اشفاق حسین،
پی پی 112سے انتظار احمد ، پی پی 113سے نورالنسا ملک، پی پی 114سے محمد شکور ، پی پی 115سے یعقوب نعیم،پی پی 116سے میاں ریاض الحق ، پی پی 117سے رانا مشتاق،پی پی 118سے ملک ذوالفقار،پی پی 128محمد آصف ،پی پی 129 سے چوہدری شہباز علی، این اے 109سے حیدر بخاری ،پی پی 127 سے ناصر سیال، پی پی 128 سے محمد آصف اور پی پی 129 سے شہباز علی امیدوار ہیں ۔ لاہور اربن ڈویژن میں حلقہ این اے 117سے سید آصف ہاشمی، این اے 118شاہد عباس، این اے 119 سے افتخار شاہد، این اے منیر احمد، این اے 121 سے افتخار شاہد، این اے 122 سے چودھری عاطف رفیق ، این اے 123 سے رانا ضیا الحق، این اے 125سے چودھری عبدالغفور میو، این اے 126 سے امجد علی جٹ، این اے 127سے بلاول بھٹو زرداری، این اے 128سے عدیل غلام محی الدین، این اے 129 سے اورنگزیب برکی، این اے 130 سے اقبال احمد خاں،لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر پی پی 145 سے رانا فقیر حسین، پی پی 146 سے عمر صدیق، پی پی 147سے عامر نصیر بٹ، پی پی 148سے خواجہ عبد الرحمن، پی پی 149 سے مرزا محمد ادریس، پی پی 150 سے وقاص احمد، پی پی 151 سے عبدالستار، پی پی 154 سے سفیان خالد گھرکی، پی پی 152 سے احمد حصیص شاہد، پی پی 156سے چودھری عاطف رفیق، پی پی 164سے غلام مصطفی جٹ، پی پی 159سے عمر شریف بخاری،
پی پی 165 سے رانا صفدر دلشاد، پی پی 166سے رانا جمیل منج، پی پی 167 سے سید حسن رضا زیدی، پی پی 168سے طارق سعید، پی پی 160 سے میاں مصباح الرحمن، پی پی 161 سے فیصل میر، پی پی 157 سے عدنان گورسی، پی پی 162سے منظر عباس کھوکھر، پی پی 163سے فیاض بھٹی، پی پی 169 محمد اکرم رانا، پی پی 171 عمران دائود، پی پی 172 سے آصف محمود ناگرہ امیدوار ہیں ۔ لاہور رورل ڈویژن میں حلقہ این اے 111ننکانہ سے محمد وقاص،پی پی 132 سے ملک سرفراز احمد واھگہ،پی پی 133سے شکیل الرحمن،این اے 112 سے شاہجہاں بھٹی،پی پی 134سے سید ابرار الحسن شاہ،پی پی 135 سے رائے ولایت خان،پی پی 136 سے شیخوپورہ چودھری لیاقت علی، پی پی 137 سے محمد دانشمند چوہدری،این اے 114 شیخوپورہ سے سردار علی،پی پی 139 سے ملک جمشید شہباز،پی پی 140 سے ظہور احمد،این 115 سے الطاف حسین ورک ،پی پی 141سے محمد آصف خان،این اے 116 سے رائے اعجاز احمد خان،پی پی 143سے طاہر سعید،پی پی 144 سے عمران صابر،این اے 131 قصور سے چوہدری منظور احمد،
پی پی 176 سے وقار مصطفی،پی پی 177سے آصف علی کھوکھر،این اے 132 سے شاہیم صفدر ،پی پی 175 سے ناصر محمود بھٹی،این اے 133 سے محمد ارشاد خان،پی پی 180 سے مرزا جہاں زیب بیگ،پی پی 181 سے محمد عمار کاظمی،این اے 134 سے سید رضا عباس،پی پی 182 سے امجد علی میو،پی پی 155 سے سکن ،183 امام پی پی 155 سکن 183 پی پی 183سکندر امام اختر ،پی پی 184 ہمایوں مجید،ساہیوال ڈویژن میں حلقہ این اے 135 اکاڑہ سے غلام مجتبیٰ،پی پی 185 سے محمد مزمل بشیر،پی پی 192 سے رائو ایاز الکریم،این 136 سے چوہدری سجاد الحسن،پی پی 190 سے جاوید نورنگ،پی پی 151 سے ڈاکٹر جہانزیب احمد چودھری،این اے 137 سے محمد یاسین،پی پی 186سے علی حسنین نقوی،پی پی 189 سے میاں ریاض وٹو،این اے 138 سے رائے احمد حسن جندیکا،
پی پی 187 سے سردار جاوید اقبال جٹ،پی پی 188 سے رائے احمد حسن جندیکام این اے 139 پاکپتن سے میاں ہمایوں سرور بودلہ،این اے 139 پاک پتن سے میاں ہمایوں سرور بودلہ،پی پی 193 سے رائو محمد طیب،پی پی 194 سے سیف احمد،پی پی 197 سے رائو جمیل ہاشم خان،پی پی 195 سے سید عمران محسن،پی پی 196سے سید فخر الاسلام،این اے 141 ساہیوال سے محمد ذکی چوہدری،پی پی 198 سے پیر ظفر شاہ کھگہ،پی پی 199 سے چودری سرمد شفقات،این اے 142 سے مہر غلام فرید کاٹھیہ،پی پی 200 سے آصف احمد کا ٹھیہ،پی پی 201 سے محمد یوسف کلاسن ،پی پی 202 سے شہزاد سعید چیمہ ،این اے 43 سے علی جاوید کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔