اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عالمی شہرت یافتہ سائنسدان شان سٹیون سن نے اچھی نیند کے لیے سونے کے اوقات کا تعین ایک تحقیق کے نتائج میں کر دیا ہے اس بات پر اتفاق ہے کہ اچھی صحت کےلئے اچھی نیند بھی ضروری ہے لیکن اچھی نیند کے لیے سونے کے اوقات کا تعین ایک تحقیق کے نتائج نے کردیا نیند پر تحقیق کرنےوالوے عالمی شہرت یا فتہ سائنسدان سٹیون سن کا کہنا ہے کہ آپ رات 10 بجے سو جائیں اور صبح 6 بجے بیدار ہوں ۔ ان کہنا ہے کہ انسانی جسم اور ماحول کا تال میل اسی صورت میں بہترین طریقے سے قائم رہ سکتا ہے جب انسان رات 10 سے صبح 6 کے دوران اپنی نیند پوری کر ے ان کا کہنا تھا کہ اگر چہ سب کے لئے ان اوقات میں سونا ممکن نہیں لیکن کوشش ضرور کر نی چاہیے کہ ہم سونے کے لیے بہترین وقت یعنی 10 بجے سو جائیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں