منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 85کروڑ 20لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)ملک میں ایک ہفتے کے دوران غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 12 ارب 85 کروڑ 57 لاکھ ڈالر ہوگئی،اس طرح دیگر بینکوں کے پاس 5 ارب 9 کروڑ ڈالرز اور اسٹیٹ بینک کے پاس 7 ارب 75 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ ایک طویل عرصے سے زرمبادلہ کے ذخائر تسلی بخش سطح تک نہیں پہنچ سکے۔یکم دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 23 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہو کر 12 ارب ڈالر 10 کروڑ ڈالر رہ گئے تھے۔ان میں سے کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 9 کروڑ جبکہ اسٹیت بینک کے پاس 7 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…