جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، خریداروں کو بڑا جھٹکالگ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے,10 گرام سونے کا بھا 857 روپے بڑھ کر 1لاکھ 89 ہزار 129 روپے ہے جبکہ فی تولہ چاندی 30 روپے اضافے سے 2680 روپے کا ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں:اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،عوام کی زندگیاں مشکل ہوگئیںدوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2085 ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…