بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان کی معروف کار ساز کمپنی ریگل آٹو موبائلز نے اپنی برقی توانائی سے چلنے والی الیکٹرک گاڑی سیریس 3 کو متعارف کروانے کے صرف ایک ماہ بعد قیمت میں بھاری کمی کا اعلان کر دیاہے ۔کمپنی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ روپے کی قدر بڑھنے اور ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث کیا گیاہے۔

مزید برآں ڈیوٹی اور لیوی میں نظر ثانی بھی گاڑی کی قیمت میں کمی ایک وجہ ہے ۔کمپنی کا مزید کا کہناتھا کہ گاڑی کی قیمت میں کا اقدام الیکٹر ک گاڑیوں کو فروغ دینے میں اہم کر دارا دا کرے گا ۔کمپنی نے گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت میں 8 لاکھ 9 ہزار روپے کمی کی ہے جس کے بعد گاڑی کی نئی قیمت 83 لاکھ 90 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی صارفین کے لئے 91 لاکھ 99 ہزار روپے میں دستیاب تھی ۔کار کی بکنگ قیمت میں بھی 50,000 روپے کی کمی کی گئی ہے،الیکٹر وہیکل کے شوقین افراد سیرس 3 کو روپے کو تین لاکھ کی بجائے محض اڑھائی لاکھ روپے ایڈوانس دیتے ہوئے بک کروا سکتے ہیں ۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…