جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ینگ ڈاکٹرو ں نے ہسپتالوں میں اوپی ڈیز کا بائیکاٹ کر دیا،مریض رل گئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہسپتالوں میں او پی ڈی کا مکمل بائیکاٹ کردیا۔وائے ڈی اے کی جانب سے ڈاکٹرذیشان انورکے قتل اور ڈاکٹرز کو نوکریوں سے فارغ کرنے پراحتجاج کیا جا رہا ہے۔میو ہسپتال،گنگارام ،سروسز ،جناح اور جنرل ہسپتال میں بائیکاٹ کیاگیا۔

ڈاکٹرز کے مطابق کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے1ایڈہاک ڈاکٹرفارغ اور4ڈاکٹرزکو راولپنڈی ٹرانسفرکیاگیا جبکہ سروسزہسپتال کے ڈاکٹرعبدالمنان کو راولپنڈی تبدیل کیاگیا۔ ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مطالبات کی عدم منظوری پراحتجاج کادائرہ کاروسیع کردیں گے۔صدر وائے ڈئی اے پنجاب ڈاکٹر شعیب نیازی نے کہا ہے کہ احتجاج کا دائرہ پنجاب بھر میں بڑھا یاجائے گا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…