کوئٹہ(نیوزڈیسک)وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرمالک بلوچ کے قریبی ساتھی اور بلوچستان کے صوبائی وزیر علی محمد جتک کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر کو ایک قبائلی شخص کے بیٹے پر فائرنگ سے متعلق مقدمے میں حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس مقدمے میں علی محمد جتک کا ایک محافظ بھی مطلوب ہےایک نجی ٹی وی کے مطابق یہ گرفتاری عدالت کے حکم پرلائی گئی ہے ۔
بلوچستان کے وزیر علی محمد جتک کو پولیس نے گرفتار کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
ہمارا امیرالعظیم
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت



















































