پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بے شرم بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ ہے ، حریم شاہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کو بھارت کے لیے زندگی بھر کا سبق قرار دیا ہے۔آسٹریلیا سے فائنل میں شکست کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ٹوئٹ کی تھی جس میں انہوں نے ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی اچھی پرفارمنس اور محنت کو سراہا۔

اس ٹوئٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے حریم شاہ نے مودی پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ مودی جی! اتنی چیٹنگ کے بعد بھی ہار گئے۔ایک اور ٹوئٹ میں حریم نے انوشکا اور ویرات کی ایڈٹ تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کی کہ ہم پاکستانی بے شرم بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اس سے قبل حریم ورلڈکپ میں بھارت کی شکست آئی فون بانٹنے کا بھی اعلان کرچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…