اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سرگودھا، سابق ایم پی اے ملک شعیب اعوان مسلم لیگ (ن )میں شامل ہو گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف سے اظہار لاتعلقی اختتار کرنے والے سیاسی راہنما نے مسلم لیگ ن میں شمیولیت اختیار کر لی اور میاں برداران پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ سرگودھا میں 9 مئی کے واقعات پر تحریک انصاف سے اظہار لاتعلقی کرنے والے سابق ایم پی اے و سابق تحصیل ناظم ملک شعیب اعوان نے سابق وزہراعظم میاں شہباز شریف اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سے ملاقات کی اور مسلم لیگ ن میں شامل ہو کر میاں برداران پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…