اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

گوجرانوالہ میں ڈاکوئوں نے پولیس وین کو لوٹ لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ڈاکوئوں نے نائٹ گشت کرنے والی پولیس وین کو لوٹ لیا، ڈاکو پولیس اہلکاروں سے نقدی کے ساتھ سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔پولیس نے لٹنے والے سب انسپکٹر شوکت علی کی مدعیت میں تھانہ نوشہرہ ورکاں میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ۔

سب انسپکٹر شوکت علی کے مطابق تھانہ کوٹ لدھا کی پولیس وین نائٹ گشت پر تھی، تھابل دوچھا کے قریب سڑک پر دو ڈمپر ایسے کھڑے تھے جیسے کوئی ایکسیڈنٹ ہوا ہو۔ڈمپروں کو دیکھ کر پولیس وین روکی تو اچانک تین مسلح ڈاکو سامنے آ گئے اور اسلحہ تان لیا، ڈاکوئوں نے وہاں موجود دو راہگیروں سے بھی لوٹ مار کی اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ جمعے کی رات پیش آیا تھا، تحقیقات جاری ہیں ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…